پچھلے دنوں شجر کاری مہم کے سلسلے میں جہلم  کے اطراف میں قائم ایک نجی سکول میں یوم شجر کاری منایا گیا اس موقع پر مرکزی مجلس ِشوریٰ کے رکن و نگرانِ اسلام آباد ریجن حاجی محمد وقار المدینہ عطاری مدظلہ العالی نے جنرل چوہدری افضل کےہمراہ شجر کاری کرتے ہوئےپودے لگائےاور ملک کی ترقی واستحکام کے لئے دعا فرمائی۔