22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے نگران محمد حنیف عطاری اور رکن ریجن
اسلام آباد محمد عمیر عطاری نے تراڑ کھل کشمیر کا وزٹ کیا جہاں انہوں ایک اسپیشل
پرسن کی دکان پر مدنی حلقہ لگایا جس میں اسپیشل پرسنز نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ محمد حنیف عطاری نے مدنی حلقے میں بیان کرتے ہوئے شرکا کو نماز کی شرائط اور فرائض کے حوالے سے بتایا۔ (رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)