21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عطیات بکس
دعوتِ اسلامی کے تحت بذریعہ لنک
پاکستان بھر کے بکس ذمہ دار،آفس ذمہ دار ، منیجر، رکنِ زون و ریجن ، اراکین شعبہ اورشعبے
سے تعلق رکھنے والے تمام ذمہ داران کی
تربیت کا سلسلہ ہوا۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی فاروق جیلانی
عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے ’’صفائی ستھرائی‘‘ کے موضوع پرسنتوں
بھرا بیان کیا اورشعبہ عطیات بکس کے
تحت 13،12،11اکتوبر کو ہونے والےسنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔
نگران شعبہ عبدالرؤف عطاری نے شعبے اور 12 دینی
کاموں میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے
والے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی، واضح رہے! اس موقع پرپاکستان کے علاوہ ہند و بنگلہ دیش کے
ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ: ابوالحبان
محمد فیضان عطاری کراچی ریجن شعبہ عطیات بکس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)