20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کےتحت
پچھلےدنوں عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں سنتوں بھرےاجتماع کااہتمام
کیاگیاجس میں ڈونیشن کاؤنٹر ذمہ داران سمیت شعبےکےاہم ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع پرمرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی فاروق
جیلانی عطاری نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئےذمہ داران کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی
اعتبارسےتربیت فرمائی۔
اس
کےعلاوہ رکنِ شوریٰ نےدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکی ترغیب
دیتےہوئےہفتہ واررسالہ کی کارکردگی پرگفتگوکی۔مزید شعبےکےکام میں ترقی کےحوالےمدنی
پھول بھی دیئے۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)