21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے تحت ٹاؤن ذمہ دار ساجد عطاری نے ذمہ داراسلامی بھائی کے ہمراہ چنیسر ٹاؤن میں چیئرمین فرحان غنی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے فرحان غنی کو دنیا بھر میں ہونےو الے دعوت اسلامی کے دینی و
فلاحی کاموں کے حوالے سے بتایا اور
ان کو بروز بدھ جانشین امیر اہل سنت مولاناحاجی عبید رضا عطاری مدنی سے ہونے والی ملاقات کی دعوت دی جس پر انہوں
نے
اچھی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد
زکی عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ
ایسٹ کراچی
، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)