18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
کےزیرِاہتمام 24نومبر2021ءکو7دن پرمشتمل’’فیضانِ نماز کورس‘‘کاآغازکیاگیاجس
میں وقتاًفوقتاًمبلغِ دعوتِ اسلامی شرکاکی تربیت کرتےرہتےہیں، اسی سلسلےمیں گزشتہ
روزدوران کورس شعیب عطاری مدنی نےشعبےکےنظام اور مینول وسافٹ ویئرکے حوالےشرکاکی
تربیت کی۔
اس کےعلاوہ شرکائےکورس کودعوتِ اسلامی کے12دینی
کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیااورہفتہ واررسالے کی مطالعہ کارکردگی کاجائزہ لیا۔(رپورٹ: عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
سپروائزر، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)