عاشقان رسول کی دینی تحریک  دعوت اسلامی کے تحت 16 نومبر 2023ء کو نگران تحصیل مشاورت محمد کاشف عطاری نے دوماٹی ٹھٹھہ میں زیرِ تعمیر مدرسۃ المدینہ بوائز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر نگران تحصیل مشاورت نے وہاں ہونے والے تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا اور انہیں وقت پر مکمل کرنے اور اچھے مٹریل لگانے کا ذہن دیا نیز سارے کام شرعی اور تنظیمی اصول کےساتھ سر انجام دینے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داران نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)