21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس رابطہ کے تحت 3 دسمبر کو ڈسٹرکٹ
ٹھٹھہ میں عظیم الشان اجتماع میلاد ہونے جارہا ہے۔ اس اجتماع کی دعوت دینے کے
سلسلے میں ذمہ داران نے ہوم سیکریٹری سے
ملاقات کی اور انہیں اجتماعِ میلاد میں شرکت کرنے اورفیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی
جسے انہوں نے قبول کرلیا۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس
رابطہ پاکستان )