18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری نے 27 جولائی 2021ء کو تھر
زون کی کنری کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیو مسلم آبادیوں کا وزٹ کیا اور
مدنی حلقے لگائے۔ نگران شعبہ فیضان اسلام محمد نعمان عطاری نے مقامی اسلامی
بھائیوں کونیکی کی دعوت دی۔
بعد
ازاں محمد نعمان عطاری مقامی ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں اور دینی کاموں کے حوالے
سے کلام کیا۔