15 اکتوبر 2019ءکو مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سندھ کے ضلع تھر پارکر مٹھی  میں شہزاد مٹھی (D.C) اور عبد الستار سموں (S.H.Oسے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے متعلق تعارف پیش کرتے ہوئے 25صفر المظفر 1441ھ کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مٹھی میں ہونے والے ”یومِ رضا اجتماع“ میں شرکت اور ماہ ربیع النور شریف1441ھ کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی ہونے والے مدنی مذاکرے میں آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)