20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت تھانہ ساجد
شہید سرگودھا میں اجتماع میلاد ہوا جس میں محررا سٹاف، خدمت مرکزا سٹاف، پولیس ٹیکنکل
اسٹاف اور محافظ اسکواڈ سمیت دیگر اہلکاروں
نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے ”سیرت مصطفٰی ﷺ “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری،
نگران مجلس رابطہ)