20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت تھانہ فیکٹری ایریا سرگودھا میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں سرگودھا زون کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او
فیکٹرى ایریا ملک محمد الیاس اعوان،انچارج محافظ سکواڈحافظ مدثر عباس ملک،ودیگر مختلف افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔