دعوتِ اسلامی کی مجلس  مالیات کے تحت 24نومبر2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے سلسلے میں ملتان، بہاولپور،مظفر آباد،خان پور، رحیم یار خان، صادق آباد، چشتیاں، وہاڑی اوربورے والا سمیت پاکستان بھر میں مدنی بستوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن ذمہ دار اورکابینہ ذمہ داران سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ (رپورٹ،غلام الیاس عطاری،ریجن ذمہ دار،مجلس مالیات)