22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داراسلامی بھائیوں کاڈویژن ڈی جی خان ذمہ دارکےہمراہ تحصیل چوک سرور شہیدکاشیڈول
رہا۔
اس دوران ذمہ داران نےچندشخصیات سےملاقات کی جن
میں چیئرمین راناجنیدخان، ملک حاجی ممتاز احمد اعوان اور رانا کاشف آفیسر میونسپل کمیٹی چوک سرور شہیدشامل تھے۔
شخصیات کو دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات
کےحوالےسےآگاہ کیاگیانیزمدنی مرکزفیضانِ مدینہ اورزیرِتعمیرجامعۃالمدینہ (گرلز) کا وزٹ بھی کروایاگیا۔
مزیدمدنی
مرکزفیضانِ مدینہ سےمتصل مذبح خانہ کی سرکاری جگہ کودعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں
استعمال کرنےاور متصل پلاٹ پر واٹر پلانٹ
لگوانے کےسلسلےمیں مشاورت ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائےشخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)