8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ  داران نےلودھراں میں پولیس آفیسرکے انتقال پر
ان کے گھر جاکر ان کے والد اور بھائیوں سے ملاقات کی اور تعزیت کرتے ہوئےمرحوم کے
لئے  دعائے مغفرت فرمائی۔ علاوہ ازیں ذمّہ
داران نے سابق ناظم ، ڈی ایس پی لیگل ،اوردیگر شخصیات سے ملاقاتیں  کی اور ہفتہ وار اجتماع، مدنی مذاکرہ اور چوک
درس میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	