9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے پسرور میں اسسٹنٹ
کمشنر طیب طاہرسے ملاقات کی اورانہیں 
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں دیا۔
ذمّہ داران نے انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی دی ۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	