شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 12مئی2024ء بروز اتوارعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی  میں تربیتی اجتماع جس میں ڈسٹرکٹ معاونت ذمہ دار ن اور ٹاؤن معاونت ذمہ دارن نے شرکت کی ۔

تربیتی اجتماع میں محمد عرفان عطاری اور رکن شوریٰ ابو ماجد حاجی شاہد عطاری مدنی نے شعبے کی بریفنگ دی اور دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی طرف سے آنے والے مسائل اور انکے حل پر کوشش کرنے کا ذہن دیاجبکہ اسلامی بہنوں کے مراکز اور شعبہ جات سمیت دیگر دینی کاموں پر کلام کیا ۔(رپورٹ:محمد ذیشان رضا عطاری اسسٹنٹ کراچی سٹی شعبہ ذمہ دار،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)