22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار نےگزشتہ دنوں ٹنڈوالہ یار میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی جن میں اسسٹنٹ ڈی
سی یارمحمد بلوچ ، ڈی آی بی انچارج آفتاب ہالیپوٹہ ، ڈی سی ولی محمد بلوچ اور جرنل
سیکر یٹری عبدالوحید شامل تھے ۔
دوران
ملاقات دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی
بریفنگ دی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔