19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19
مارچ 2022 ء کو رابطہ برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک دعوت اسلامی کے تحت کے کے ہاؤس مدینہ کالونی چمبڑ روڈ ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ
یار حیدرآباد ڈویژن میں اجتماع و مدنی
مذاکرہ ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد
فاروق جیلانی عطاری ، ڈاکٹر امید علی عطاری و دیگر ذمہ داران سمیت علاقے کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی نے شعبہ ایگریکلچر میں دعوت اسلامی کی خدمات کو بیان کرتے ہوئے رمضان
المبارک میں روزے رکھنے اور رکھوانے ، اعتکاف کرنے اور حضرت لعل شہباز قلندر کے
عرس کے موقع پر 3 دن کے مدنی قافلے میں
سفر کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ:ڈاکٹر عادل عطاری ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار ذمہ دار،
کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )