18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام تعلقہ بار ایسوسی ایشن
گمبٹ سندھ میں وکلا کی تربیت کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد کیا گیا جس میں
کثیر وکلا حضرات نے شرکت کی۔
اس حلقے میں نگرانِ شعبہ عبدالواحد عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود وکلا کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے وکلاء، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)