19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ضلع
سبی کےتلی گاؤں میں مدنی مذاکرہ اجتماع ہوا جس میں بابو میر محمد سیلاچی(اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر آفس سبی)، محمد یوسف آرائیں(اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر)، عابد بلوچ(کلرک P.H.E )، مور احمد(اکاؤنٹس
آفسیر ڈویژنل لیویز آفس)، چاکر خان(آپریٹر S.S.P سبی پولیس)سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے دیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)