23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میاں
چنوں میں
31 مئی 2022ء کو دعوت اسلامی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےڈویژن ذمہ دارفداعلی
عطاری کی نگران کابینہ دعوتِ اسلامی ودیگرذمہ داران کےہمراہ آفس سپرنڈنٹ میونسپل
کمیٹی سیدسجادحسین شاہ،تحصیل صدر PTi ایازمحمودگیلانی ودیگر سےملاقات ہوئی۔
ملاقات
میں صدر ایازمحمودگیلانی کےآفس میں مدنی حلقہ ہواجس میں ان کےدوست و احباب نےشرکت
کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے ’’عیادت سنت ہے‘‘کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔
اس کے علاوہ مختلف کتب ورسائل ان شخصیات کوتحفےمیں پیش کیں۔(رپورٹ: محمد وقار عطاری شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)