دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ محمد سمیر عطاری کی دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کلر سیداں راولپنڈی میں قائم پنڈی پوسٹ  آفس وزٹ کیا جہاں انہوں نے ایڈیٹر محمد شہزاد سے ملاقات کی۔

محمد سمیر عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بریفنگ دی ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد سمیر عطاری، اسلام آباد شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز)