19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے چئیر
مین ڈی ایم سی سینٹرل سید ریحان ہاشمی اور انفارمیشن سیکرٹری صادق شیخ سے ملاقات
کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے کے مدنی کاموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے
ہوئے چند شعبے جات کا تعارف پیش کیا اور
ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔