21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سید حسنین حیدر شاه (چنیوٹD.P.O)کى طرف سے نگران جھنگ زون، نگران چنیوٹ کابینہ اور زون ذمہ دار مجلس رابطہ
سرگودھا زون کی دعوت۔اس موقع پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران سےطویل ملاقات
کی جس میں مختلف مدنى کاموں کے حوالے سے مشاورت، ڈسٹرکٹ بھر میں پولیس ڈپارٹمنٹ میں
مدرسہ بالغان شروع کروانے، آئنده بڑى سطح پر اجتماع کروانےاور ان کے گھر مدرسہ
بالغان شروع کروانے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ وذٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔