دعوتِ اسلامی کے  شعبہ مدنی کورسز کی جانب سے11مارچ 2023ء کو سری، تھانہ بولا خان میں قائم فیضانِ مصطفیٰ مسجد میں جاری 7 دن پر مشتمل رہائشی فیضان نماز کورس کے شرکا میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا ۔

معلومات کے مطابق ڈسٹرکٹ ذمہ دار قاری محمد ناصر رضا عطاری نے شرکا کی کورس کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ’’ مسجد کے آداب اور علم دین کے فضائل‘‘ کے موضوعات پر تربیت کی ۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)