23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
داران نے سیشن جج اور اسسٹنٹ کمشنر نعمان
ڈوگرفیصل آباد ، سابق ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نعمان ڈوگر اور سپریم کورٹ کے وکیل
زمان ڈوگر کے والد منظور حسین ڈوگر کو داتا دربا ر میں موجود قانونی مشاورت کے آفس
کاوزٹ کروایا۔
دوران ملاقات انہوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔