23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات
کے تحت ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کے ذمہ داران نے
ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں سپرنٹنڈنٹ جیل کے ہمراہ شجرکاری کرتے ہوئے پودا لگایا اور جیل میں دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کی طرف سے 200 پودے دئے ۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے MOU سائن کروایا جس کی وجہ سے اب مکمل ذمہ داری ڈسٹرکٹ
جیل شیخوپورہ کی ہے کہ پودوں کو درخت بننے
تک دیکھ بھال کریں۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ شیخوپورہ لاہور ڈویژن، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)