دعوت اسلامی کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک سے ملاقات کی ۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں  دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور ان کو سکھر فیضان مدینہ آنے کی دعوت پیش کی ۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ اور عطر کا تحفہ ، دیتے ہوئے فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا اور جلدہی فیضانِ مدینہ کے زوٹ کی نیت کی۔