18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے ریجن ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری جامعۃ
المدینہ حافظ آباد پہنچےجہاں انہوں نے طلبہ کرام کے درمیان مدنی حلقہ لگایا۔
ریجن
ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری نے اخلاق درست کرنے اور اچھی گفتگو کرنے کے متعلق مدنی پھول بیان کئے اور
شرکا کو اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے روزانہ 92 نیک اعمال کا رسالہ فِل کرنے کی
ترغیب دلائی۔