19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت گزشتہ
دنوں مانگا منڈی ملتان میں چراغ رئیل اسٹیٹ ایڈوائزر کے آفس میں شخصیات
مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں شرکا
کو مساجد بنانے اور مسجد کے لئے جگہیں وقف
کروانے کا ذہن دیا گیانیز ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے اورمدنی مرکز فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہورمیں جمعۃالمبارک کی نماز
اداکرنے ادا کرنے اور رکن شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری سے ملاقات کا ذہن بھی بنایا ۔ اس موقع پرشرکا نے اپنی زندگی میں
کم از کم ایک مسجد بنانے کی نیت کا اظہار کیا۔