25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیت کے ذمہ داران نے ایس ایس
پی آپریشن راولپنڈی رانا شعیب صاحب سے ملاقات کی۔ ذمہ داراسلامی بھائیوں نے دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دینی اور دنیاوی شعبہ جات میں دعوتِ اسلامی کی
خدمات سےآگاہ کیا جس پر ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی رانا شعیب صاحب نے ہر ممکن
تعاون کی یقین دہانی کروائی۔