24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اوتھل میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران جہانزیب
عطاری ،یاسین شیخ عطاری، تحصیل نگران بشیر احمد عطاری، یوسی نگران عبدالحکیم عطاری
کی ایس ایس پی لسبیلہ وحب دوستین دشتی کے
ساتھ میٹنگ ہوئی ۔
میٹنگ
میں ذمہ داران نے ملک و بیرون ملک میں ہونےوالےدعوتِ
اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی اور ایس ایس
پی لسبیلہ کو نگرانِ پاکستان و رکنِ
شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری کے دینی کاموں کے سلسلے میں مجوزہ دورہ حب کی سیکورٹی کے حوالے سے بتاتے
ہوئے اس سلسلے میں تعاون کرنے کی درخواست
پیش کی جس پر انہوں
نے خدماتِ دعوتِ اسلامی کو سراہتے ہوئے اس بارے میں تعاون کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا جس پر ذمہ داران نے ایس ایس پی لسبیلہ وحب کا شکریہ ادا کیا۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )