22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے S.S.Pکورنگی
آفس میں S.S.Pکورنگی
سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے ربیع الاول میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کورنگی میں ہونے والے
تمام اجتماعات اور مرکزی جلوسوں میں سیکورٹی کے حوالے سے گفتگو کی اور دعوت اسلامی
کے دینی و فلاحی کاموں کا تعارف پیش کیا۔