23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21
ستمبر 2022ء کو استقبال ربیع الاوّل
اجتماع کورنگی کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن
سے ملاقات کا سلسلہ ہوا اور اجتماع کی سیکورٹی، بی ڈی اور واک تھرو
گیٹ کے حوالے سے کلام ہوا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس سے اجتماع کے لئے این او سی حاصل
کی اور ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ کورنگی کی ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ اٹینٹ کی جس میں ڈپٹی کمشنر کورنگی ڈاکٹر محمد علی، ایس
ایس پی فیصل بشیر میمن، ایڈمنسٹریٹر جاوید
کلہوڑ، میونسپل کمشنر وسیم سومرو ،چاروں
ٹاؤن کے اسسٹنٹ کمشنر صاحبان نیز تمام ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ میٹنگ نے بھی شرکت کی۔ استقبال ربیع الاول کے
اجتماع اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں ہونے والے اجتماعات کے انتظامات وسیکیورٹی کے حوالے سے کلام کیا ۔(رپورٹ:
غلام محبوب عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)