22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کی دعوت پر ایس ایس پی انٹیلی جنس عرفان بھٹو نے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کیا ۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے ایس پی عرفان بھٹو کو
مدنی مرکز میں موجود شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور ان میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں بتایا
۔بعدازاں رکن شوریٰ مولاناحاجی عبدالحبیب عطاری نے انھیں دنیا بھر
میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی اور فلاحی کاموں کے حوالے سے بتایا جس پر انھوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئےخدماتِ دعوتِ اسلامی کو سراہا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات حیدرآباد، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)