21 شوال المکرم, 1447 ہجری
8 اپریل 2026ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے وفاقی
دارالحکومت اسلام آباد، سیکٹر G-9 میں اسپیشل پرسن کی دکان پر نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا۔
اس دوران صوبائی ذمہ داران کامران عطاری، بدر شفیق عطاری اور پاکستان سطح
کے ذمہ دار خالد محمود عطاری نے اسپیشل پرسنز کو اشاروں کی زبان میں نیکی کی دعوت
دیتے ہوئے ”مشکل وقت میں صبر“ کے حوالے سے اُن کی رہنمائی کی۔
آخر میں ذمہ داران نے اسپیشل پرسنز کو دعوتِ
اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور نمازوں کی پابندی کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: کامران عطاری صوبائی ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
Dawateislami