14 محرم الحرام, 1448 ہجری
شہدائے کربلا کے ایصالِ ثواب کے لیے ملتان سے اسپیشل پرسنز کا قافلے سفر پر روانہ
Tue, 30 Jun , 2026
2 hours ago
دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت شہدائے
کربلا کے ایصالِ ثواب کے لیے اسپیشل پرسنز نے دارالسنۃ ملتان، پنجاب سے 3 دن کے قافلے میں سفر کیا۔
سفر کے دوران اسپیشل پرسنز کو زیادہ سے زیادہ
وقت نیکیوں میں گزارنے، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دعوتِ
اسلامی کے قافلوں میں مسلسل سفر کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
Dawateislami