7 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 29
مئی 2025ء کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ہزارہ ڈویژن ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد میں دوکان
دوکان جاکر اسپیشل پرسنز سے ملاقاتیں کی۔
نگرانِ شعبہ عمیر ہاشمی عطاری اور صوبائی ذمہ
دار ہدایت اللہ جنیدی عطاری نے اسپیشل پرسنز کو دعوتِ اسلامی
کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور 3
دن کے قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔