20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21
اکتوبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے تحت کورنگی
ڈسٹرکٹ سے 3 دن کا مدنی قافلہ گلشن ٹاؤن میں سفر پر روانہ ہوا جس میں اسپیشل پرسن کے ساتھ ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد شاہد
عطاری اورگلشن ٹاؤن کے ٹاؤن ذمہ دار نے سفر کیا۔
مدنی
قافلے میں ذمہ داران نے اسپیشل پرسنز کو سائن لینگویج میں نماز کے فرائض و واجبات سکھائے اور ساتھ ساتھ نماز کا پریکٹیکل کروایا نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔ اس کے علاوہ 12 دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)