دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 جنوری 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ جیکب آباد ڈویژن سے 21 اسپیشل پرسنز اسلامی بھائیوں نے 3دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا۔

دوران قافلہ انہیں اشاروں کی زبان میں نماز کاعملی طریقہ، غسل اور و ضو کے ساتھ ساتھ دیگر شرعی مسائل سکھائے گئے۔(رپورٹ: محمد اظہر عطاری، نگران ڈویژن جیکب آباد)