20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےتحت عارف والا میں ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقادکیاگیاجس میں مقامی اسلامی بھائیوں نےکثیرتعدادمیں
شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن
ونگران، پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہدعطاری نےسنتوں بھرابیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول
کی دینی واخلاقی اعتبارسےتربیت فرمائی۔دورانِ بیان اسپیشل پرسنزکےلئےسیکھنےسکھانےکےحلقےکابھی
اہتمام کیاگیاجس میں کثیراسپیشل پرسنزنےشرکت کی۔
واضح
رہےاس سنتوں بھرےبیان کی اشاروں کی زبان میں رکنِ زون پاکپتن عابد عطاری اور ندیم
عطاری نےترجمانی کی۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)