گزشتہ دنوں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ چنیوٹ میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 35 اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکن زون چنیوٹ غلام مصطفی عطاری نے اسپیشل پرسنز اسلامی بھائیوں کو اشاروں کی زبان میں بیان سمجھایا۔ ( رپورٹ: محمد سمیر عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)