8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ
فیصل آباد تحصیل جڑانوالہ میں اسپیشل پرسنز کا ماہانہ اجتماع ہوا جس میں کثیر
تعداد میں اسپیشل پرسنز اسلامی بھائیوں نے  نے شرکت کی ۔
اجتماع میں
فیصل آباد ڈویژن ذمہ دارمحمّد نعمان عطاری نے اشاروں میں سود اور سچائی کے بارے میں
بیان  کرتے ہوئے حاضرین مجلس کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا ۔( کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	