23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے
تحت میانوالی زون سے اسپیشل پرسنز کا مدنی
قافلہ سفر پرروانہ ہوا ،دورانِ مدنی قافلہ ذمہ داراسلامی بھائی نے شرکائےقافلہ کی
تربیت ورہنمائی کی۔
اس مدنی قافلے کے اختتام پر سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں میں مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکن زون میانوالی ابو بکر عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیااور آخر میں دعا بھی کروائی۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)