گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے تحت اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے اسپیشل پرسنز اسکول سمندری کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے پرنسپل سمیت دیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔

اس دوران فیصل آباد میٹرو پولیٹن ذمہ دار محمد احمد رضا عطاری اور ڈیف ذمہ دار ارسلان عطاری نے پرنسپل سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا جبکہ اسکول کے اسٹوڈنٹس کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ بھی لگایا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)