19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں لیاقت آبادکراچی میں ایک اسپیشل پرسن
اسلامی بھائی سخت بیمار تھے جن کی عیادت کے لئے دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز
ڈیپارٹمنٹ کے نگران محمد حنیف عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ اسپیشل اسلامی بھائی سے عیادت
کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کروائی ۔
نگرانِ شعبہ کے ہمراہ رکنِ ریجن کراچی عمران عطاری ،وسیم عطاری اور بلال عطاری بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)