20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد
کے تحت اسپیشل ایجوکیشن اسکول رحیم یار
خان ملتان ریجن میں نگران مجلس پاکستان محمد
حنیف عطاری نے اسٹوڈنٹس کے درمیان سنتوں
بھرا بیان فرمایا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے فوکل پرسن محمد اسماعیل سعیدی
اور دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔ نگران مجلس نے اپنے بیان میں اسٹوڈنٹس کو نمازوں کی
پابندی، دعوت اسلامی کے تحت ہونیوالے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی افادیت اور معاملات سے متعلق تربیتی فرمائی۔ اسٹوڈنٹس و ا
سٹاف نے دعوت اسلامی کے اس شعبہ میں مدنی کاموں کو سراہا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس اسپیشل افراد)