20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں رکنِ ریجن اسپیشل ایجوکیشن مولانا
محمد آصف عطاری مدنی نے دینی کاموں کے
سلسلے میں ملتان میں قائم اسپیشل ایجوکیشن اسکول ایف بلاک شاہ رکن عالم کالونی کا
وزٹ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے وہاں موجود اسپیشل اسٹوڈنٹس سے ملاقات اور ان کے درمیان سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں رکنِ ریجن نے اشاروں کی زبان میں وصْو کا طریقہ ، اساتذہ اور والدین کا ادب کرتے رہنے کے حوالے سے
چند ضروری باتیں بتائی۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)