20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت محرم
الحرام 1441ھ میں پاکستان بھر سے 55 قافلے
نے راہِ خدا میں سفر کیا جن میں تقریباً387 اسلامع بھائیوں نے شرکت کی۔ قافلے کے جدول کے مطابق مدنی حلقے لگائے گئے جن میں مبلغینَ دعوتِ
اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور نکات
دئیے۔علاوہ ازیں اسپیشل افراد کے لئے اشاروں کے زبان میں ترجمانی بھی کی جاتی رہی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری ،مجلس اسپیشل افراد)